Forms

This site includes forms designed by the Pennsylvania Department of Education to ensure that students with disabilities receive a free, appropriate, public education. Forms are available for the Infant-Toddler/Early Intervention, Preschool/Early Intervention, and School-age programs, and include both annotated and non-annotated versions. Forms are available as Word and pdf documents.

Bureau of Special Education Complaint Form


Access the State Complaint Form on PDE's State Complaints and Dispute Resolution page

State Complaint Forms in other languages are also available on the State Complaints and Dispute Resolution page. 

Complaint Resolution Procedures

If you need more information about the complaint process or if you are unable to print the packet and would like to receive a complaint form by mail, please contact the Special Educaton ConsultLine at 1-800-879-2301, ConsultLine@odr-pa.org or submit an online request.

Results 291-300 of 318
تشخیص کی رپورٹ (ER) - اسکولی عمر cover image

تشخیص کی رپورٹ (ER) - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
EVALUATION REPORT (ER) - School Age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 کی شروعات سے مؤثر ہے اور اس میں ترمیم شدہ ابواب 14 اور 711 کے نئے دفعات کا عکس موجود ہے۔ یہ نئی تشخیصی رپورٹ (ایک فوٹر کے ساتھ جس میں "جولائی 2008 کی ترامیم" ہے) موجودہ ER کی جگہ لیتی ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
تعلیمی حصولیابی اور عملی کارکردگی کا خلاصہ - اسکولی عمر  cover image

تعلیمی حصولیابی اور عملی کارکردگی کا خلاصہ - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
SUMMARY OF ACADEMIC ACHIEVEMENT AND FUNCTIONAL PERFORMANCE - School Age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 سے مؤثر ہے۔ تعلیمی حصولیابی اور عملی کارکردگی کا خلاصہ (جس کے فوٹر میں "جولائی 2008 ترامیم" درج ہے) موجودہ طلباء کی کارکردگی کا خلاصہ کی جگہ لیتا ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
دستوری تحفظات کا خط - اسکولی عمر cover image

دستوری تحفظات کا خط - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
PROCEDURAL SAFEGUARDS LETTER - school age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 کی شروعات سے مؤثر ہے اور اس میں ترمیم شدہ ابواب 14 اور 711 کے نئے دفعات کا عکس موجود ہے۔ دستوری تحفظات کا یہ خط (ایک فوٹر کے ساتھ جس میں "جولائی 2008 کی ترامیم" ہے) موجودہ دستوری تحفظات کے خط کی جگہ لیتا ہے۔

Age:School Age
Language:Urdu
دستوری تحفظات کا نوٹس - اسکولی عمر cover image

دستوری تحفظات کا نوٹس - اسکولی عمر

Effective Date:11/16/2014 11:00:00 PM
PROCEDURAL SAFEGUARDS NOTICE - School Age

دستوری تحفظات کے نوٹس میں 3-21 سال کی عمر والے معذور بچے کے والدین کے تمام حقوق کی مکمل وضاحت موجود ہے، جب ان کے بچے کو خصوصی تعلیمی خدمات کے بھیجا جاتا ہے یا وہ حاصل کررہا ہوتا ہے۔ یہ ماڈل فارم ایک فارمیٹ فراہم کرتا ہے جس کا انتخاب LEAs والدین کو دستوری تحفظات کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے کرسکتے ہیں۔ اس ترمیم شدہ دستوری تحفظات کے نوٹس میں والدین کے لیے ضمیمہ A میں اضافی وسائل شامل ہیں۔ اس دستاویز میں آفس فار ڈسپُٹ ریزولیوشن (ODR) کا درخواست فارم برائے IEP/IFSP سہولیات فراہمی، ثالثی، تشخیصی مصالحت کانفرنسترامیم(ECC) اور ایک ترمیم شدہ باضابطہ طریقے سے شکایت والا درخواست فارم شامل ہے۔ ترمیم شدہ دستوری تحفظات کے نوٹس کےترامیمفوٹر میں "اکتوبر 2014" درج ہے۔

Age:School Age
Language:Urdu
دوبارہ تشخیص سے دستبرداری کا اقرارنامہ - اسکولی عمر cover image

دوبارہ تشخیص سے دستبرداری کا اقرارنامہ - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
AGREEMENT TO WAIVE REEVALUATION - School Age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 سے مؤثر ہے۔ یہ نیا فارم دوبار تشخیص سے دستبرداری کے لیے والدین کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ پہلے یہ درخواست "دوبارہ تشخیص/دوبارہ تشخیص سے دستبرداری پر آمادگی" کے فارم میں شامل تھا۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
دوبارہ تشخیص کی رپورٹ (ER) - اسکولی عمر  cover image

دوبارہ تشخیص کی رپورٹ (ER) - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
REEVALUATION REPORT (RR) - School Age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 کی شروعات سے مؤثر ہے اور اس میں ترمیم شدہ ابواب 14 اور 711 کے نئے دفعات کا عکس موجود ہے۔ یہ نئی دوبارہ تشخیص کی رپورٹ (ایک فوٹر کے ساتھ جس میں "جولائی 2008 کی ترامیم" ہے) موجودہ دوبارہ تشخیص کی رپورٹ کی جگہ لیتی ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
مجوزہ تعلیمی پلیسمنٹ کا نوٹس/پیشگی تحریری نوٹس (NOREP/PWN) - اسکولی عمر  cover image

مجوزہ تعلیمی پلیسمنٹ کا نوٹس/پیشگی تحریری نوٹس (NOREP/PWN) - اسکولی عمر

Effective Date:11/16/2014 11:00:00 PM
NOTICE OF RECOMMENDED EDUCATIONAL PLACEMENT/PRIOR WRITTEN NOTICE (NOREP/PWN) - School Age

یہ NOREP/PWN فارم ایک فارمیٹ فراہم کرتا ہے جس کا انتخابترامیمLEAs والدین کو ان کے بچوں کے لیے مجوزہ تعلیمی پروگرام اور LEA کے ذریعہ کی گئی دیگر کارروائیوں سے آگاہ کرنے کے لیے کر سکتے ہیں۔ اس ترمیم شدہ NOREP/PWN میں والدین کے لیے صفحہ 4 پر اضافی وسائل شامل ہیں۔ اس ترمیم شدہ فارم کے فوٹر میں "اکتوبر 2014" درج ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
ممبران کو IEP ٹیم میٹنگ میں شرکت سے مُستَثنٰی کرنے کے لیے والدین کی منظوری - اسکولی عمر cover image

ممبران کو IEP ٹیم میٹنگ میں شرکت سے مُستَثنٰی کرنے کے لیے والدین کی منظوری - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
PARENTAL CONSENT TO EXCUSE MEMBERS FROM ATTENDING THE IEP TEAM MEETING - School Age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 کی شروعات سے مؤثر ہے اور اس میں ترمیم شدہ ابواب 14 اور 711 کے نئے دفعات کا عکس موجود ہے۔ یہ نیا دعوت نامہ (ایک فوٹر کے ساتھ جس میں "جولائی 2008 کی ترامیم" ہے) موجودہ دعوت نامے کی جگہ لیتا ہے۔ اس دعوت نامے میں اب IEP ممبران کو IEP ٹیم میٹنگ میں شرکت سے مُستَثنٰی کرنے کے لیے والدین کی منظوری کی درخواست شامل نہیں ہے۔ اب یہ درخواست ایک علیحدہ فارمترامیم"ممبران کو IEP ٹیم میٹنگ میں شرکت سے مُستَثنٰی کرنے کے لیے والدین کی منظوری" کے ساتھ کی جاتی ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
مواصلت کا پلان - اسکولی عمر  cover image

مواصلت کا پلان - اسکولی عمر

Effective Date:11/30/2010 11:00:00 PM
COMMUNICATION PLAN – School Age

ایسے کسی طالب علم کے IEP میں مواصلت کا پلان شامل کیا جانا ضروری ہے جو بہرا ہو یا جسے سننے میں دشواری ہو۔ مواصلت کے پلان کا فارم پر دسمبر 2010 میں نظرثانی کی گئی تھی۔ اس وقت بہرے اندھے طلباء کے لیے مواصلتی ضرورتوں اور امدادی ٹکنالوجی آلات اور خدماتترامیمکو شامل کرنے کے لیے پلان کے سیکشنز I اور III میں اضافہ جات کیے کئے تھے۔ ترمیم شدہ پلان میں ایک فوٹر (زیر پا حاشیہ) ہے جس میں دسمبر 2010 لکھا ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
موافقة ولي الأمر على إعفاء الأعضاء من حضور اجتماع فريق برنامج التعليم المنفرد - سن المدرسة cover image

موافقة ولي الأمر على إعفاء الأعضاء من حضور اجتماع فريق برنامج التعليم المنفرد - سن المدرسة

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
PARENTAL CONSENT TO EXCUSE MEMBERS FROM ATTENDING THE IEP TEAM MEETING - School Age

يسري هذا النموذج اعتبارًا من 1 يوليو 2008 ويعكس البنود الجديدة للفصلين المعدّلين 14 و711. هذه الدعوة الجديدة (مع تذييل يشير إلى "تعديلات يوليو 2008") تحل محل الدعوة الحالية. هذه الدعوة لم تعد تحتوي على طلب موافقة ولي الأمر على إعفاء أعضاء فريق برنامج التعليم المنفرد من حضور اجتماع فريق برنامج التعليم المنفرد. ويتم إجراء هذا الطلب الآن باستخدام نموذج منفصل وهو "موافقة ولي الأمر على إعفاء الأعضاء من حضور اجتماع فريق برنامج التعليم المنفرد". تتوفر نسخة مذيلة

Age:School Age
Language:Arabic