IEP ٹیم کی میٹنگ یا دیگر میٹنگ میں شرکت کی دعوت - اسکولی عمر
Effective Date:June 29, 2015 | Topics: Special Education Law,
INVITATION TO PARTICIPATE IN THE IEP TEAM MEETING OR OTHER MEETING - School Age
ترمیم شدہ مئی 2015 – IEP ٹیم میٹنگ یا دیگر میٹنگ میں شرکت کے لیے یہ نیا دعوت نامہ (جس کے فوٹر میں "مئی 2015 ترامیم" درج ہے) موجودہ دعوت نامے کی جگہ لیتاہے۔ یہ ترمیم شدہ فارم IEP ٹیم میٹنگ کے لیے تکملاتی مقاصد شامل کرتا ہے، IEP ٹیم میٹنگ میں شرکت یا منتقلی کی منصوبہ بندی/ خدمات سے متعلق دیگر میٹنگ کے فارموں کے لیے دو علیحدہ دعوت نامے استعمال کرنے کے تقاضے کو ختم کرتا ہے، اور منتقلی کی منصوبہ بندی اور خدمات کی وضاحت کا اضافہ کرتا ہے، بشمول اس بیان کے کہ مقامی تعلیمی ایجنسی (LEA) طالب علم کو مدعو کرے گی، اگر اس کی عمر 14 سال یا زیادہ ہو۔ یہ فارم 30 جون، 2008 سے مؤثر ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے
Age:School Age
Language:Urdu