ابتدائی تشخیص کے لیے پیشگی تحریری نوٹس اور منظوری فارم کے لیے درخواست - اسکولی عمر
Effective Date:March 29, 2015 | Topics: Special Education Law,
Prior Written Notice for Initial Evaluation and Request for Consent Form - School Age
یہ نیا فارم 30 مارچ، 2015 کے شروعات سے مؤثر ہے اور ان تقاضوں کو بیان کرتا ہے کہ ابتدائی تشخیصات IDEA کے 34 CFR سیکشن 300.503-300.504، اور 34 CFR سیکشن 300.300 والدین کی منظوری کے تقاضے میں درج نوٹس کے تقاضوں سے مشروط ہیں۔ 34 CFR سیکشن 300.503(a) کے تحت مقامی تعلیمی ایجنسی کے لیے کسی معذور بچے کے والدین کو تحریری نوٹس فراہم کرنا ضروری ہے جو کسی ایسی تشخیصی کارروائی کی وضاحت کرتا ہو جسے ایجنسی انجام دینے کے لیے تجویزترامیمکرتی ہے،ترامیماورترامیمکسی معذور بچے کے والدین کوترامیماس پبلک ایجنسی کے سامنے ایک معقول وقت لازمی طور پر دیا جائے:
(1) جو بچے کی شناخت، تشخیص، یا تعلیمی پلیسمنٹ، یا بچے کو مفت موزوں سرکاری تعلیم (FAPE) کی فراہمی میں تبدیلی شروع کرنے کی تجویز کرے یا اس میں تبدیلی کرے؛ یا
(2) بچے کی شناخت، تشخیص، یا تعلیمی پلیسمنٹ، یا بچے کو FAPE کی فراہمی میں تبدیلی شروع کرنے یا اس میں تبدیلی کرنے سے انکار کرے۔
اس ابتدائی تشخیص کے لیے پیشگی تحریری نوٹس اور منظوری فارم کے لیے درخواست میں ابتدائی تشخیص کے لیے نوٹس اور منظوری کے تقاضے شامل ہیں۔ یہ فارم تشخیص کی اجازت - منظوری فارم کی جگہ لیتا ہے۔ اس کے فوٹر میں "ترمیم شدہ جنوری 2015" درج ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے
Age:School Age
Language:Urdu